جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سیریز 2-0 سے جیت لی
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف سیریز 2-0 سے جیت لی جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو سیریز کے آخری مقابلے کے لیے جوہانسبرگ میں مدِ مقابل ہونا تھا۔ اس سے قبل میدان کے اطراف میں بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ۔ جس کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی بعد ازاں شدید بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ گیلی رہ جانے کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔ واضح رہے جنوبی افریقا پہلے دو میچز میں پاکستان کے خلاف فتح سمیٹ کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔ دونوں ٹیمیں 17 تاریخ کو ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.