چینی کی قیمتوں میں اضافہ: ایک ماہ میں فی کلو قیمت 20 روپے تک بڑھ گئی
چینی کی قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے:ایک ماہ میں فی کلو قیمت 20 روپے تک بڑھ گئی، رپورٹ فیصل آباد میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق شوگر ملز کا کرشنگ سیزن شروع ہونے پر چینی کا ریٹ کم ہونے کی بجائے 20 روپے کلو تک کا اضافہ ہو گیا ۔ چینی کے بڑھتے داموں نے شہریوں کو بھی پریشان کر دیا ہے۔ شوگر ملوں میں گرشنگ شروع ہوتے ہی چینی کی قمیتوں میں اضافے کو ڈیلر بھی سٹے بازی قرار دیتے ہیں ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں چینی کا ریٹ 115 سے روپے کر 135 روپے تک پیہنچ گیا ہے۔ اور سٹہ بازی سے قیمتیں بڑھی ہیں۔ چینی مہنگی ہونے سے بیکری اور سوئٹس شاپ مالکان نے بھی اشیا کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
چینی کی قیمتوں
شوگر ملز
شوگر ملوں
ڈیلرز
کرشنگ سیزن شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.