"پاکستان میں پہلی بار گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن گمس ہسپتال میں"
"گمس ہسپتال میں پاکستان میں گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن – ایک تاریخی قدم"
پاکستان میں پہلی بار گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گمس ہسپتال میں گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سندھ حکومت کے تعاون سے ڈائریکٹر گمس کی ہدایات پر ملک میں پہلی بار روبوٹک مشین کے زریعے گھٹنے کو تبدیل کیا گیا۔ اس سے قبل پاکستان کے کسی نجی یا سرکاری ہسپتال میں ایسا آپریشن نہیں ہوا تھا۔ انتظامیہ گمس ہسپتال کا کہنا ہے کہ اس گھٹنے کی آپریشن پر لاکھوں روپے خرچ آتا ہے۔ لیکن گمس ہسپتال میں سندھ حکومت کے تعاون سے یہ آپریشن بلکل مفت ہوتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر ارکان نےگمس ہسپتال کے ڈاکٹرز کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
پاکستان
سندھ حکومت
کامیاب آپریشن.
گھٹنے کی تبدیلی
نجی یا سرکاری ہسپتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.