"شاہد خاقان عباسی کی 26ویں آئینی ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج"
"سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی 26ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج"
شاہد خاقان کی26ویں آئینی ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے26ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست کےفیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنےسے روکاجائے۔ ہائیکورٹس میں نئےججز کی تقرری بھی روکی جائے، 26ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔ درخواست سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اٹارنی نے درخواست بیرسٹر معیز جعفری کے توسط سےدائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت سندھ حکومت ، چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
سندھ حکومت
ہائیکورٹس
سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
شاہد خاقانسابق وزیراعظم
نئےججز
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.