"وزیراعظم کا عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ – لاہور ہائیکورٹ میں سماعت"
"لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کا عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر"
.کاعمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ٹرائل کورٹ میں گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ٹرائل کورٹ نے ہتک عزت کے دعویٰ میں گواہوں کو تحریری صورت میں گواہی دینے کی اجازت دی۔ ،ٹرائل کورٹ کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے گواہ کمرہ عدالت میں پیش ہوکر گواہی دیں ،عدالت ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
لاہور ہائیکورٹ
وزیراعظم
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان
جسٹس چوہدری محمد اقبال
ٹرائل کورٹ
ہرجانے کا دعویٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.