"گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ تعلقات پر وضاحت دی"
"گورنر پنجاب کا کہنا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب اور میرے درمیان تناؤ نہیں ہے"
وزیر اعلیٰ پنجاب اور میرے درمیان کوئی تناؤ نہیں:گورنر پنجاب پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ میں کرپشن کی بات کر رہا ہوں تو مجھے اپنے کردار کو بھی دیکھنا ہو گا۔ میں چاہتا ہوں جب گورنر ہاؤس چھوڑوں تو سراٹھا کر جاؤں۔ گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور میرے درمیان کوئی تناؤ نہیں چل رہا،۔ اتحادی حکومت بس چل رہی ہے، اللہ خیر کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ طاقتور لوگوں کو پہلے خود کو ٹھیک کرنا ہو گا۔ اور پھر طاقتور کو اپنی نیت کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، ہماری نیت ٹھیک تھی تو ہم نے ایٹم بم بنا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب
گورنر پنجاب
گورنر سردار سلیم حیدر
اتحادی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.