"خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، تاریخیں متعین"
"خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات: میدانی علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک"
خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ .کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک سکول بند رہیں گے۔ دوسری جانب بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں سولہ دسمبر سے لیکر اٹھائیس فروری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ جبکہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں کو یکم جنوری سے دس جنوری تک بند رکھا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
موسم سرما
نوٹی فکیشن
محکمہ تعلیم بلوچستان
تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر
پہاڑی علاقوں
سکول بند رہیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.