"شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس بڑھا"
"پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، شرح سود میں کمی کا اثر، 100 انڈیکس 116 ہزار تک پہنچا"
شرح سود میں کمی‘اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی شرح سود میں کمی کے امکان پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردستی تیزی کا رجحان رہا،۔ بینچ مارک 100 انڈیکس 2 ہزار 75 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار کی نئی حد بھی عبور کرگیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1867 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے،۔ کاروبار کے دوران دوپہر 12 بجکر 9 منٹ پر 100 انڈیکس 2 ہزار 93 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 341 کی سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1867 پوائنٹس یا 1.63 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 169 کی سطح پر بند ہوا، ۔ یاد رہے کہ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ ایک لاکھ 14 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
شرح سود میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
100 انڈیکس
کاروباری
کاروبار
مارکیٹ زبردست تیزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.