"وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے: دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے"
"عطا تارڑ نے کہا: دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، پاکستان میں سیاحت کا فروغ"
دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ہیں۔ ، دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو بات چیت اور مذاکرات سے حل نہ کیا جا سکے۔ انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک میں منعقدہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہےو۔ ، پاکستان کی ثقافت، تہذیب ہماری پہچان ہے۔انہوں نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ ، ہم پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، مختلف ممالک کے وفود پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جو خوش آئند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ . ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ہیں، دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو ڈائیلاگ سے حل نہ کیا جا سکے، ۔ بہت سی چیزیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اطلاعات
خوش آئند
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک
سیاحت کو فروغ
ڈائیلاگ
بین المذاہب ہم آہنگی
انسانی ثقافت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.