"وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان"
"حج درخواستوں کی وصولی 17 دسمبر تک، وزارت مذہبی امور کا اہم اعلان"
وزارت مذہبی امورکاکل حج درخواستوں کی وصولی بندکرنےکااعلان وزارت مذہبی امور نے کل سے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ 17دسمبرتک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصورکی جائیں گی۔ ، حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع ہوگی۔ ، بینکوں کووزارت کے آن لائن پورٹل پر درخواستیں فوری پراسس کرنےکی ہدایات کر دی گئی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزارت مذہبی امور
بینکوں
حج درخواستوں
وصولی بند
حج واجبات
فوری پراسس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.