"اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان، 13 فیصد پر آگئی شرح سود"
"اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کر دی، ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری"
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔ پیر کے روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ جس میں شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے فیصلے کے بعد شرح سود 15 سے کم ہو کر 13 فیصد پر آگئی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اجلاس کے دوران ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال اور مقامی سمیت بین الاقوامی معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق روپیہ مستحکم ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے۔ اور مہنگائی کنٹرول اور زرمبادلہ ذخائر بڑھ رہے ہیں۔ ، نومبر میں افراط زر کی شرح 6 سال کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پرآگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسٹیٹ بینک
شرح سود
مانیٹری پالیسی
مرکزی بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
2 فیصد کمی کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.