"پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد، پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کر دیے"

"پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد، پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کر دیے"

"فیس بک، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد: پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کیے"

سوشل میڈیاصارفین کی تعدادسےمتعلق اعدادوشمارجاری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعدادو شما ر جاری کر دیئے ہیں۔ جوکہ جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ ریکارڈ کی گئی ۔ پی ٹی اے کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے۔ ،جنوری 2024تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی ،۔ مرد یوٹیوب صارفین کی تعداد 72 فیصد خواتین صارفین کی تعداد 28 فیصد ہے،۔ ملک میں جنوری 2024 ٹک ٹاک صارفین کی تعداد 5 کروڑ 44لاکھ ریکارڈکی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.