"حکومت کا پاک جین پاور پلانٹ کے ساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان"
"پاکستان حکومت کا مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ"
حکومت کا مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ حکومت نے مزید ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کے ساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مہنگی آئی پی پیزکے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدوں سے متعلق ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک اور نجی بجلی گھرکے ساتھ معاہدہ ختم کرنے پر معاملات طے پا گئے ہیں۔ پاک جین پاور پلانٹ کےساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کیاجائے گا۔ حکومتی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک جین 365 میگاواٹ صلاحیت کی حامل آئی پی پی ہے۔ ، معاہدہ ختم کرنے کے نتیجے میں اربوں روپے کی بچت متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آئی پی پی
حکومتی ذرائع
معاہدہ ختم
مہنگی آئی پی پیز
پاک جین پاور پلانٹ
بچت متوقع
بجلی خریداری کا معاہدہ ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.