سرکاری ہسپتالوں کی ادویات چوری کر کے اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا سکینڈل
سوہاوہ میں 30 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری ادویات برآمد، ایک ملزم گرفتار
سرکاری ہسپتالوں کی ادویات اوپن مارکیٹ میں فروخت سرکاری ہسپتالوں کی ادویات اوپن مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ میں 30 لاکھ سے زائد مالیت کی سرکاری ادویات برآمد ہوئیں۔ ، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے چیف ڈرگ کنٹرولر اظہر جمال سلیمی کے ہمراہ سوہاوہ میں چھاپہ مارا۔ سوہاوہ میں چھاپے کے دوران موقع سے 30 لاکھ سے زائد مالیت کی دوائیاں برآمد کی گئی۔ ، ذرائع محکمہ صحت کے مطابق برآمد ہونے والی ادویات فیڈرل گورنمنٹ ہسپتالوں سے چوری کی گئی ہیں۔ ، سرکاری ہسپتالوں سے اوپن مارکیٹ میں دوائیاں فروخت کرنے والا ایک ملزم گرفتار کیا گیا۔ ،گرفتار ملزم عامر نفیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
مقدمہ درج
سرکاری ہسپتالوں
ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
ذرائع محکمہ صحت
گرفتار ملزم عامر نفیر
گورنمنٹ ہسپتالوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.