پاکستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات کی تفصیلات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان موسم کی صورتحال بارے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک بعض مقامات پرہلکی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان اور ہلکی سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے،۔ سند ھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان اور گردونواح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے۔ ، کشمیرگلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
موسم سرد اورخشک
سند ھ
موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود
ہلکی دھند چھائے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.