علی امین گنڈاپور: سول نافرمانی کے لیے عمران خان کا حکم آنا باقی ہے
علی امین گنڈاپور نے کہا: سول نافرمانی کے لئے عمران خان کا حکم ضروری ہے
سول نافرمانی کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، عمران خان کا جو حکم ہوگا وہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں گزشتہ روز بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ کہا گیا کہ سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ ’گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، ۔ مجھےکہا گیا کہ میری ی کلیئرنس نہین ہے، ۔ میں صوبے کانمائندہ ہوں، مجھےکلیئرنس کی ضرورت نہیں‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
علی امین
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
سیکیورٹی کلیئرنس
کلیئرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.