جاپان پاکستان کو 99 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط
جاپان کی 99 لاکھ ڈالر امداد: خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لئے صحت کی سہولتیں
جاپان پاکستان کو 99 لاکھ ڈالر سے زیادہ امداد فراہم کریگا جاپان پاکستان کو صوبہ خیبرپختوانخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی سہولیات کیلئے 99 لاکھ ڈالر سے زیادہ امداد فراہم کرے گا۔ پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق گرانٹ کے معاہدے پر سیکرٹری ای اے ڈی اور قائم مقام چاپانی سفیر تاکانو شوئچی نے دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت ملنے والی رقم سے صوبہ خیبرپختوانخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زچہ بچہ کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ مالی امداد جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی جائیکا کے ذریعے فراہم کی جائے گی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
معاہدے پر دستخط
جاپان پاکستان
گرانٹ
اقتصادی امور ڈویژن
مالی امداد جاپان انٹرنیشنل
آپریشن زچہ بچہ
سہولیات فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.