سکول میں دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبات کی حالت تشویش ناک
خانیوال کے اسکول میں طالبات کی بھگدڑ، 10 زخمی، ایک طالبہ کی ٹانگ فریکچر
طالبہ نے سکول میں دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی طالبات نے زلزلے کی جھوٹی اطلاع پر اسکول کی دوسری منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔ اسکول ٹیچر نے بتایا کہ جہانیاں اسکول سے محلقہ روڈ پر تعمیر کا کام جاری تھا۔ ، ہیوی مشینری کی آواز اور تھرتھراہٹ سے طالبات ڈر گئیں۔ جس کے بعد بھگدڑ مچنے سے 10 سے زائد طالبات زخمی ہوئیں جہنیں ریسکیو نے ہسپتال منتقل کیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 14 سالہ معراج فاطمہ دختر حسن عباس شامل ہیں ۔ جن کی ٹانگ فریکچر ہوئی۔اس کے علاوہ 10 سالہ نشاء نوید دختر محمد نوید عمر کو ہیڈ انجری ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
دوسری منزل سے چھلانگ
اسکول ٹیچر
ہیوی مشینری
بھگدڑ مچنے
طالبات زخمی
ریسکیو
دوسری منزل
چھلانگیں لگا دیں
ہیڈ انجری
ٹانگ فریکچر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.