وزیراعظم اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: راناثنااللہ
راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ بات چیت کے بغیر جمہوری نظام نہیں چل سکتا
بات چیت کے بغیر جمہوری نظام نہیں چل سکتا،راناثنااللہ وزیراعظم کے مشیر راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں بات چیت کےبغیرجمہوری نظام نہیں چل سکتا۔ اگرپی ٹی آئی رابطہ کرے گی تو حکومت سیاسی ڈائیلاگ کیلئے تیار ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی حکومت کومذاکرات کا پیغام بھیجے، ۔ پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے کبھی کوئی بات نہیں کی۔ ، وزیراعظم نے کہا ہم ہر ایشو پربات کرنے کو تیارہیں۔ راناثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم ایوان میں آئے تو اپوزیشن سے ہاتھ ملایا۔ ، وزیراعظم نے کہا کہ ہم اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اس وقت بھی تسلیم نہیں کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
وزیراعظم
قومی اسمبلی اجلاس
راناثنااللہ
مشیر راناثنااللہ
اپوزیشنمذاکرات
مذاکراتی کمیٹی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.