پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات، اسکولز 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات، اسکولز 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات، اسکول 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے

پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، 24 چھٹیاں ہونگی صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری اسکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں ہوں گی ۔ اور موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 13 جنوری کو اسکولز دوبارہ کھل جائیں گے۔ دوسری جانب سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.