الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025 تا 2030: حکومت کا چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا اعلان
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی ترقی: 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے
الیکٹرک وہیکل پالیسی: 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز بنانے کا فیصلہ حکومت پاکستان کی الیکٹریکل وہیکل پالیسی 2025 تا 2030 کے تحت ملک میں آئندہ 2 سال کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کے لیے 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔ چارجنگ اسٹیشنز کے لیے ملک کی 2 نجی کمپنیوں ملک انٹرپرائزز اور انڈس ویلی نے حکومت پاکستان کے اشتراک سے چین کی کمپنی ایڈم گروپس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ پاکستانی کمپنی ملک انٹرپرائزز کے مالک ملک خدا بخش نے بتایا کہ آنے والے 2 سال پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کے حوالے سے انقلابی ثابت ہوں گے۔ تاہم آٹو موبائل انڈسٹری سے منسلک افراد یہ سمجھتے ہیں کہ حکومتی منصوبہ بندی یا اعلانات پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال میں اضافے کی وجہ نہیں بن سکتے۔ ، اس ضمن میں حکومت کو ٹھوس اور قابلِ عمل اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حکومت پاکستان
چارجنگ اسٹیشنز
الیکٹرک وہیکل پالیسی
پاکستانی کمپنی
آٹو موبائل انڈسٹری
انڈس ویلی
اشتراک
الیکٹرک گاڑیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.