پنجاب کے سکولز میں 23 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز
پنجاب کے تمام سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی
پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا۔ ، سکولز 13 جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعددوبارہ کھلیں گے، ۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولز پر ہوگا۔ حکام کے مطابق صوبہ بھر میں 20 دسمبر کو سکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ، ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو نئے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
نوٹیفکیشن
سردیوں
محکمہ سکول ایجوکیشن
پنجاب کے سکولز
چھٹیوں کا آغاز
موسم سرما کی تعطیلات
سرکاری ونجی سکولز
تاریخ تبدیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.