ججز تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن رولز کا ابتدائی مسودہ جاری
سپریم کورٹ نے ججز تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن رولز کا مسودہ عوامی رائے کے لیے پیش کیا
ججز تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن رولز کا ابتدائی مسودہ جاری اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن رولز کا ابتدائی مسودہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ججز تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن رولز کا ابتدائی مسودہ عوامی رائے جاننے کے لئے ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ مسودے کے مطابق ججز کی تقرری کے لئے میرٹ پروفیشنل کوالیفیکیشن، قانونی پر عبور اور صلاحیت پر مشتمل ہوگا ۔ جب کہ ججز کے لئے میرٹ میں امیدوار کی ساکھ اور دباؤ سے آزاد ہونا بھی شامل ہوگا۔ مسودے میں کہا گیا ہے کہ ججز کے لئے نامزدگیوں میں وکلاء اور سیشن ججز کی مناسب نمائندگی ہونی چاہیے۔ ، سپریم کورٹ میں تعیناتی کے لئے تمام ہائی کورٹس کی مناسب نمائندگی یقینی بنائی جائے۔ اور سپریم کورٹ میں تعیناتی ہائی کورٹس کے پانچ سینئر ترین ججز میں سے ہونی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
جوڈیشل کمیشن
ججز تعیناتی
مسودہ جاری
سپریم کورٹ ججز تعیناتی
میرٹسپریم کورٹ
ہائی کورٹس
پانچ سینئر ترین ججز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.