بھارت کے اسٹار اسپنر روی چندرن ایشون کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ
روی چندرن ایشون کا کرکٹ کی دنیا کو خیرباد: انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
روی چندرن ایشون انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر بھارت کے اسٹار اسپنر روی چندرن ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر روی چندرن ایشون نے کپتان روہت شرما کے ہمراہ پریس کانفرس میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ روی چندرن ایشون کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے اس سفر میں ساتھ دینے والوں خصوصاً بی سی سی آئی، ویرات کوہلی، روہت شرما، اجنکیا رہانے اور چتیشور پجارا کا شکریہ۔ انہوں نے کہا کہ تمام فارمیٹس میں بطور کرکٹر میرا آج آخری دن تھا۔ ، اپنے کیریئر کے دوران بہت انجوائے کیا، کئی یادگار لمحے ہیں اور ریٹائرمنٹ کا یہ لمحہ کافی جذباتی ہے۔ ایشون نے 106 ٹیسٹ میچز میں بھارت کی نمائندگی کی ۔ جس میں انہوں نے 537 وکٹیں اپنے نام کیں۔ اس کے علاوہ 116 ون ڈے میچز میں 156 اور 65 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 72 وکٹیں حاصل کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
آسٹریلیا
ریٹائرمنٹ
انٹرنیشنل کرکٹ
روی چندرن ایشون
فارمیٹس
کپتان روہت شرما
تبصرے
Please keep the discussion respectful.