سائبر حملوں کو روکنا ہماری اولین ترجیح ہے: شزہ فاطمہ
پاکستان کی سائبر سیکیورٹی: دشمن کے حملوں سے قومی سلامتی کا تحفظ
دشمن ہر وقت سائبر حملوں کیلئے تیار بیٹھا ہے، شزہ فاطمہ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ’ایکس‘ کا استعمال 2 فیصد سے بھی کم پاکستانی کرتے ہیں۔ ایکس کو وزارت داخلہ کی ہدایت پر بند کیا گیا، قومی سلامتی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ دشمن ہر وقت سائبر حملوں کے لیے تیار بیٹھا ہے۔ ، ان سائبر حملوں کو ہم نے روکنا ہے، یہاں مذہبی بنیاد پر اور سماجی مواد پر ایشوز ہوجاتے ہیں۔ ، ایسے مواد کو پی ٹی اے بلاک کرتی ہے، ہم نے اپنے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبوں کے وزرائے داخلہ کی مدد سے ڈیٹا لے کر ٹارگٹ علاقوں میں انٹرنیٹ بند کیا۔ ، پورے ملک کو متاثر نہیں کیا، یہ پہلی بار ہوا ہے، ہم نے آزاد اظہار رائے پر پابندی لگانی ہوتی تو ٹک ٹاک اور فیس بک بھی نہ چلتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
قومی اسمبلی
وزارت داخلہ
شزہ فاطمہ
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
سائبر حملوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.