لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے بات چیت کے لیے کمیٹی بنا دی
لطیف کھوسہ نے عمران خان کی تحریک اور سیاسی استحکام پر تبصرہ کیا
ہم نے بات چیت کےلیے کمیٹی بنا دی:لطیف کھوسہ لطیف کھوسہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کیے جانے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ حکومت پہلےکہتی تھی ہم بات نہیں کرتے۔ ، ہم نے بات چیت کےلیے کمیٹی بنا دی تو اب تمسخر اڑاتے ہیں، ۔ جنہوں نے فارم 47 کے ذریعے انہیں بٹھایا ہے یہ انہی کی غلامی میں چل رہے ہیں۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے بعد عوام کو انصاف کی ذرا بھی امید نظر آرہی تھی تو وہ من پسند فیصلے لےکر منہدم کردی ہے۔ ، مجھے بتائیں کہ کیا ان من پسند فیصلوں سے ملک میں استحکام آ جائے گا؟ جب تک سیاسی استحکام نہیں لائیں گے تب تک معاشی استحکام بھی نہیں لا سکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
میڈیا سے گفتگو
معاشی استحکام
بانی چیئرمین پی ٹی آئی
لطیف کھوسہ
فارم 47
غلامی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.