"عمر ایوب کا کہنا ہے: حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں"
"عمر ایوب کا بیان: حکومت مذاکرات نہیں کرنا چاہتی"
حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں :عمر ایوب پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے پشاور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ، کسی کے پاس نہیں جانا، کسی نے مذاکرات کرنے ہیں تو کریں نہیں تو نہ کریں۔ عمرایوب نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تشکیل دی ہوئی ہے، ۔ ہم کسی سے ڈر نے یا دبنے والے نہیں ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے القادر ٹرسٹ کیس میں کل دیر تک عدالت میں سماعت جاری رہی، ۔ عدالت کا وقت 3 یا 4 بجے تک ہے، سوال یہ ہے کیوں اتنی دیر تک سماعت جاری رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بانی پی ٹی آئی
عمر ایوب
پی ٹی آئی رہنما
دلچسپی
القادر ٹرسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.