"شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے: ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا"
"شاہد خاقان عباسی کا بیان: ملک کی ترقی کے لیے ڈیموکریسی ضروری ہے"
ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں۔ جو چیف منسٹر کے منہ سے نکلتا ہے ڈائریکٹو بن جاتا ہے اور کام شروع ہو جاتا ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ڈیموکریسی کے بغیر آپ کا ملک نہیں چلے گا۔ پاکستان میں جو گروتھ ہوئی ہے وہ ڈیموکریٹک دور میں ہی ہوئی ہے۔ ، ایوب خان کے زمانے میں گروتھ آئی، اگر وہ دور ڈیموکریٹک دور ہوتا تو اس سے بھی بہتر گروتھ ہوتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی
ڈیموکریسی
چیف منسٹر
ایوب خان
نظام بدلنا ہو گا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.