"ایاز صادق کا کہنا ہے: میری نگاہ میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان برابر ہیں"
"ایاز صادق کا بیان: اپوزیشن اور حکومتی ارکان برابر ہیں"
میری نگاہ میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان برابر ہیں، اسپیکر اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ اسپیکر کی نگاہ میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان برابر ہیں۔ اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ، ایک طویل تعطل کے بعد اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد میرے لیے باعث اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے مشکل کام اسپیکرز کا ہوتا ہے۔ ، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، اگر اپوزیشن کو وقت زیادہ دیدیا جائے تو حکومت ناراض ہو جاتی ہے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ اگلی نشستوں کو زیادہ وقت ملے تو بیک بینچرز ناراض ہو جاتے ہیں۔ ، پروڈکشن آرڈرز کا مسئلہ بھی بہت اہم ہوتا ہے،۔ البتہ ایک بات طے ہے کہ اگر پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سردار ایاز صادق
خوش آمدید
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
اسپیکر
اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق
اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس
اپوزیشن اور حکومتی ارکان برابر
باعث اعزاز
اپوزیشن ناراض
بیک بینچرز ناراض
تبصرے
Please keep the discussion respectful.