"عمران خان نے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا"
"عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی اڈیالہ جیل پہنچی"
عمران خان نے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی درخوست دیدی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی میں 7 ارکان شامل ہیں، ۔ کمیٹی میں عمر ایوب،علی امین گنڈاپور،اسد قیصر،حامد خان شامل ہیں،۔ سلمان اکرم راجہ،علامہ ناصر عباس اور حامد رضا بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔ اڈیالہ جیل میں آج سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی اور فیملی ممبران کی ملاقات متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
سلمان اکرم راجہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان
مذاکراتی کمیٹی
اڈیالہ جیل طلب کرلیا
فیملی ممبران
ملاقات متوقع
درخوست دیدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.