"آذربائیجان کے صدر کا کہنا ہے: روس اور نیٹو کی جنگ پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی"
"آذربائیجان کے صدر کا انتباہ: روس اور نیٹو کی جنگ عالمی تباہی کا سبب بنے گی"
روس اور نیٹو کی جنگ پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہو گی: آذربائیجان آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لئے تباہ کن ہو گی۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ اس طرح کے تصادم کا تصور ایک قیامت جیسا ہے ۔ جس میں کوئی فاتح نہیں ہو گا اور کوئی بھی قوم، حتیٰ کہ نیٹو اور روس کے علاقوں سے دور رہنے والے بھی اس کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔ الہام علیوف نے اس امید کا اظہار کیا کہ امریکی اور روسی حکومتوں کے ساتھ ساتھ دیگر کردار اس خوفناک منظر نامے کو سچ ہونے سے روکنے کے لئے کافی سیاسی دانشمندی کا مظاہرہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آذربائیجان
روس اور نیٹو
پوری دنیا
تباہ کن
صدر الہام علیوف
روسی میڈیا
روسی حکومتوں
محفوظ نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.