"پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد"
"پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے داخلوں پر پابندی لگا دی"
پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو لاء میں نئے داخلے کرنے سے روک دیا۔ ، رولز کی خلاف ورزیوں پر پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلوں سے روکا گیا۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے رجسٹرڈ طلبہ کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔ ، یونیورسٹی انتظامیہ کو طلبہ کی رجسٹریشن کے لیے متعدد مراسلے بھجوائے، ۔ پنجاب یونیورسٹی نئے سیشن کے لئے ایل ایل بی میں ایڈمیشن نہیں کرسکتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب یونیورسٹی
یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان بار کونسل
نئے داخلوں پر پابندی عائد
پنجاب یونیورسٹی میں لاء
پنجاب یونیورسٹی کو لا
رولز کی خلاف ورزیوں
نئے سیشن
ایل ایل بی
رجسٹرڈ طلبہ
ڈیٹا فراہم
نئے داخلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.