"غزہ میں جنگ بندی کے لیے شہباز شریف کی فوری اپیل"
"وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے: غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے"
غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے: وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ قاہرہ میں ڈی ایٹ ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے اور دنیا کے امن کے لیے اہم ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور نوجوان معاشی ترقی کے کلیدی محرک ہیں۔ ، نوجوان توانائی، نئے خیالات اور تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایز ملازمتیں پیدا کرنے کے ساتھ مقامی کاروبار کو فروغ دیتے ہیں۔ ، ڈی ایٹ ممالک کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر اعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
غزہ میں جنگ بندی
معاشی ترقی
ملازمتیں
غزہ میں جنگ فوری طور پر بند
ڈی ایٹ ممالک
کلیدی محرک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.