"تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا"
"پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سلمان احمد کو نکال دیا گیا"
تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا پی ٹی آئی کے ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا،۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انہیں نکالنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ ، سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی مخالف پوسٹ کیں،۔ وہ بشریٰ بی بی اور بانی چئیرمین عمران خان کی فیملی کے خلاف اپنے ٹویٹر سے پوسٹ کرتے رہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بانی چئیرمین کے احکامات کے باوجود بھی مسلسل پارٹی پالیسی کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد شئیر کرتے رہے۔ اس لیے انہیں فوری طور پر تحریک انصاف کی رکنیت سے برطرف کیا جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سوشل میڈیا
پی ٹی آئی
تحریک انصاف
بشریٰ بی بی
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
نوٹی فکیشن
سلمان احمد
بانی چئیرمین
پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.