"ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد اور تفصیلات سامنے آگئیں"
"ملک بھر میں 17,738 رجسٹرڈ مدارس، 22 لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم"
ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آ گئیں ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ، وزارت تعلیم نے سینیٹ میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق تحریری جواب دے دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق ملک بھر میں ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم کےذریعے رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17 ہزار 738 ہے۔ ، رجسٹر مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد 22 لاکھ 49 ہزار 520 ہے۔ پنجاب میں 6 لاکھ 64 ہزار 65 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ ، سندھ میں 1 لاکھ 88 ہزار 182، بلوچستان میں 71 ہزار 815 طلبا زیر تعلیم ہیں۔ کے پی میں 12 لاکھ 83 ہزار 24،آزاد کشمیر میں 26 ہزار 787 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ ، اسلام آباد میں 11 ہزار 301 جی بی میں 4 ہزار 346 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ وزارت تعلیم کے مطابق مدارس کی براہ راست کوئی فنانسنگ نہیں کی۔ ، ڈی جی آر ای نے 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پنجاب
وزارت تعلیم
رجسٹرڈ مدارس
ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم
فنانسنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.