سیاست میں مشاورت ہوتی ہے، سنا شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے: سیاست میں مشاورت ہوتی ہے
سیاست میں مشاورت ہوتی ہے، سنا شاہ محمود قریشی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پارٹی قیادت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ پارٹی میں مجھے بھی سنا جائے۔ سیاست میں مشاورت ہوتی ہے اور یہ سنت بھی ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ، میں 9 مئی کو راولپنڈی نہیں بلکہ کراچی میں تھا،۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سیکشن 16 کے تحت 9 مئی پر میرا اور پراسیکیوشن کا حلف لیں۔ ، 40 سال سے سیاست کر رہا ہوں کسی کا ٹکے کا روادار نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ کوٹ لکھپت جیل میں مجھ سے ملاقات کے لئے آئے تھے ۔ لیکن میں راولپنڈی میں تھا جس کے باعث ملاقات نہیں ہوسکی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
وائس چیئرمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.