جمہوریت کا استحکام مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے": "سید یوسف رضا گیلانی
"چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اہم بیان "
جمہوریت مذاکرات ہی کے ذریعے چلتی ہے، یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جمہوریت مذاکرات ہی کے ذریعے چلتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے 18ویں اسپیکرز کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسیپکرز کانفرنس سے خطاب کر کے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ ، جبکہ کانفرنس کے شرکاء پاکستان کے جمہوری اداروں کے محافظ ہیں۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد جمہوری ماحول کی تائید کرتی ہے۔ جبکہ مذاکرات جمہوریت کو مضبوط کرنے کا واحد راستہ ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کر تے ہوئے کہا کہ اسپیکرز کانفرنس کا اصل مقصد آئین پاکستان پر عمل کرنے کے طریقہ کار طے کرنا ہے۔ ، اٹھارہویں آئینی ترمیم مرکز اور صوبوں کے درمیان حدودوقیود طے کرتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مذاکرات
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
یوسف رضا گیلانی
سید یوسف رضا گیلانی
جمہوریت مذاکرات
اٹھارہویں آئینی ترمیم
اسپیکرز کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.