"امریکی پابندیوں کا پاکستان پر کوئی اثر نہیں ہوگا: ملیحہ لودھی"
"امریکی پابندیاں پاکستان کے جوہری پروگرام پر اثرانداز نہیں ہوں گی: ملیحہ لودھی"
امریکی پابندیوں کا پاکستان پرکوئی اثرنہیں ہوگا: ملیحہ لودھی اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا کی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں اور نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے،۔ پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی امریکا نے پابندیاں لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے بھارت پر کبھی اس قسم کی پابندی نہیں لگائی۔ ، ان کا میزائل پروگرام تو بہت ایڈوانس ہے، یہ امریکا کا امتیازی رویہ ہے،۔ ان پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسلام آباد
پابندیوں
ملیحہ لودھی
امریکی پابندیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.