"گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا"
"گوادر میں ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 2025 کی میزبانی"
گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔ ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری 2025 کو منعقد ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گوادر میں ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کا مقصد شہر کی ثقافتی اور اقتصادی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق یہ اقدام ایچ بی ایل پی ایس ایل کی رسائی کو پاکستان کے کونے کونے تک پھیلانے اور پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے دکھانے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے تمام چھ فرنچائزز کے لیے ٹریڈ ونڈو کے ساتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن ونڈو کھول دی تھی۔ کھلاڑیوں کی ریلیگیشن اور ریٹینشن کا اعلان دسمبر کے آخر میں کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بلوچستان
کھلاڑیوں
میزبانی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
گوادر پاکستان سپر لیگ
کرکٹ بورڈ حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.