آسٹریلیا اور جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والے پاکستان کے پہلے کپتان" :"محمد رضوان
"رضوان کی قیادت میں پاکستان نے جنوبی افریقا میں سیریز جیت لی"
رضوان آسٹریلیا،جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والے پہلے کپتان محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ایک اور سیریز جیت گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے بعد جنوبی افریقی سرزمین پر بھی ون ڈے سیریز اپنے نام کی۔ رضوان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے والے پاکستان کے پہلے کپتان بن گئے۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقی کیخلاف سیریز جیتنے سے قبل رضوان کی قیادت میں پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیتی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پاکستان کرکٹ ٹیم
محمد رضوان
ون ڈے سیریز
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ
جنوبی افریقی
جنوبی افریقی سرزمین
پہلے کپتان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.