"قومی ائیرلائن کی نجکاری کی کوشش ناکام، اتحادی پھٹ پڑے"
"قومی ائیرلائن کی نجکاری کی پہلی کوشش ناکام، اتحادیوں کا شدید ردعمل"
قومی ائیرلائن کی نجکاری کی کوشش ناکام، اتحادی پھٹ پڑے اسلام آباد: قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن کی نجکاری میں کامیابی کے لیے پُراعتماد ہے۔ لیکن نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے حکومت پر شدید تنقید کی۔ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ نجکاری میں ناکامی انتظامیہ کی نااہلی ہے ۔ جب کہ مرزا اختیار بیگ کا کہنا تھا کہ نجکاری کی کوشش نان پروفیشنل تھی اور عجلت میں کی گئی۔ پی پی رہنما نبیل گبول نے کہا کہ جتنی بولی دی گئی۔ اتنی تو کراچی اسلام آباد بس سروس کے لائسنس کی بھی نہیں ہوتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
حکومت
قومی اسمبلی
نوید قمر
اتحادیوں
نجکاری
قومی ائیرلائن
دوسری بار قومی ائیر لائن
ناکامی
بس سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.