"یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 اسمگلرز ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار"
"ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 اسمگلرز کو گرفتار کر لیا"
یونان کشتی حادثے میں ملوث2اسمگلرز گرفتار ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث 12 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیاہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے چار شہریوں کو اٹلی بھجوانے کیلئے 88 لاکھ روپے لیئے۔ ، ملزم نواز کو فاروق آباد اور نوید شاہ کو ننکانہ صاحب سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ سمگلرز سے تفتیش جاری ہے اور مزید ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.