پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد
سیکرٹری ایجوکیشن کا حکم: پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد
پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔ پرائیویٹ سکول آنرز نے غیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی۔ ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں زبردستی کلاسز لگانے والے سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ ، صوبہ بھر کے کسی بھی ضلع میں ونٹر کمیپ لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیاں بچوں کو ذہنی سکون فراہم کرتی ہیں۔ ، چھٹیوں کے بعد اساتذہ اضافی کلاسز کے ذریعے سلیبس مکمل کروا سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
موسم سرما
پرائیویٹ سکولز
پرائیویٹ سکولوں
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو
زبردستی کلاسز
ونٹر کیمپ
ذہنی سکون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.