حکومت پنجاب کا ڈراما ایکٹ نافذ نہ کرنے کا فیصلہ، مزید ترامیم کی جائیں گی
حکومت پنجاب نے ڈراما ایکٹ کو نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا، تھیٹر ڈراما کی بحالی کے لیے ترامیم
حکومت پنجاب کا ڈراما ایکٹ نافذ نا کرنے کا فیصلہ ڈراما ایکٹ نافذ ہونے سے تھیٹر ڈراما کی بحالی نہیں ہوگی، ڈراما ایکٹ میں مزید ترامیم کی جائیں گی۔ مزید ترامیم کے لیئے سمری محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کو بھجوا دی گئیں۔ ، ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈراما میں بحالی ہو سکے گی، ڈراما ایکٹ میں ترامیم کے لیے حکومت نے کمیٹی بنا دی۔ جس میں سینئر اداکار پرڈیوسر اور حکومتی نمائندگان شامل ہیں۔ ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈراما میں بحالی ہو سکے گی۔ ، نیا ڈراما ایکٹ نگران دور حکومت میں بنایا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت
حکومت پنجاب
ڈراما ایکٹ نافذ
ڈراما ایکٹ میں مزید ترامیم
حکومتی نمائندگان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.