یورپی یونین پر ٹرمپ کی دھمکی: تیل، گیس نہ خریدی تو ٹیرف لگائیں گے
ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی: تیل اور گیس کی خریداری نہ بڑھائی تو ٹیکس لگیں گے
یورپی یونین نے تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے: ٹرمپ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اگر یورپی یونین ہم سے تیل اور گیس کی تجارت میں اضافہ کر کے بڑھتا امریکی خسارہ کم نہیں کرتا تو اسے مزید ٹیکسوں کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکی خسارہ ختم کرنے کیلئے یورپی یونین کو ہم سے تیل گیس خریدنا ہو گی۔ دوسری جانب امریکی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق یورپی یونین پہلے ہی امریکی تیل اور گیس کی برآمدات کا بڑا حصہ خرید رہا ہے۔ ، فی الحال کوئی اضافی حجم دستیاب نہیں ہے۔خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 25فیصد ٹیرف لگانے کا منصوبہ بنایا ہے، ۔ اس سے قبل ٹرمپ نے چین پر بھی اضافی 10فیصد ٹیرف کی دھمکی دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ٹرمپ
یورپی یونین
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
تیل، گیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.