افغانستان میں خواتین کی میڈیکل تعلیم پر طالبان کی پابندی: صحت اور تعلیم پر سنگین اثرات
طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی، افغانستان میں شرح اموات میں اضافہ
افغانستان میں خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی کے باعث افغانستان میں صحت اور تعلیم پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ افغانستان میں خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی کا فیصلہ طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے کیا تھا۔ اس سے افغانستان میں حمل اور ولادت کے دوران پیچیدگیوں کے باعث خواتین اور بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں ہر دس ہزار پیدائشوں میں چھ سو سے زائد اموات ہوتی ہیں جو عالمی اوسط سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔ افغانستان کے بعض صوبوں میں خواتین پر مرد مریضوں کا علاج کرنے کی بھی پابندی ہے۔ جس سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی کارکردگی شدید متاثر ہورہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
افغانستان
طالبان حکومت
افغانستان میڈیکل تعلیم
سنگین اثرات
بچوں کی شرح اموات
خطرناک حد تک اضافہ
لیڈی ہیلتھ ورکرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.