گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری: بایو میٹرک کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع
سندھ حکومت کا فیصلہ: پرانی گاڑیوں کی بایو میٹرک کی میعاد میں توسیع
گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، بائیو میٹرک کی میعاد میں توسیع سندھ حکومت نے پرانی گاڑیوں کی بایومیٹرک کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع کردی۔ صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ سے کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ چیئرمین کار ڈیلرز ایسوسی ایشن محمد کامران خان کی سربراہی پر مشتمل وفد میں سلیم گوڈیل و دیگر بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے وفد کے مطالبے پر پرانی گاڑیوں کی بایو میٹرک کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع کردی۔ اور کہا کہ نمبر پلیٹس کی تبدیلی سے متعلق فیس کا آن لائن سسٹم جلد شروع ہوجائے گا۔ ، گاڑیوں کو نمبر پلیٹس اپلائی کرنے کے بعد فوری فراہم کردی جائیں گی۔ ، عوام کی سہولت کے لیے گاڑیوں کے ٹیکسز، رجسٹریشن و بائیومیٹرک کے طریقہ کار کو مزید آسان بنا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
خوشخبری
سندھ حکومت
چیئرمین کار ڈیلرز ایسوسی ایشن
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ
نمبر پلیٹس
آن لائن سسٹم جلد شروع
کار ڈیلرز ایسوسی ایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.