پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی: 23 دسمبر کو موسم تبدیل ہونے کا امکان
پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی: لاہور میں خشک موسم کا خاتمہ ہوگا
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے ۔ اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ ہے، اسموگ اور آلودگی بڑھنے سے فضا دھندلی ہوگئی ہے۔ البتہ 23 دسمبر پیر کو بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے بارش سے آلودگی اور خشک موسم کا سلسلہ ٹوٹ جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اور زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محکمہ موسمیات
خشک موسم
بارش برسانے والے بادل
آلودگی و دھند
پنجاب میں بارش
سسٹم پاکستان
سینٹی گریڈ ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.