پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات: ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات: الزامات بے بنیاد ہیں
پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات افسوسناک ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک پروگرام پر مداخلت ناقابل تصور اور ناممکن ہے، ۔ ملک کے سیاسی اور سماجی شعبے میں اس حوالے سے مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔ سینئر امریکی عہدیدار کے تھنک ٹینک میں دیئے گئے ۔ بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات افسوسناک ہیں۔ ، امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخی حقائق سے عاری ہیں۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ 1954 سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات مثبت اور وسیع رہے ہیں، بغیر شواہد کے الزامات تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ، پاکستان نے کبھی امریکا کے خلاف بدنیتی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ، پاکستان نے ان تعلقات کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.