سعودی عرب کی جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی شدید مذمت: سعودی وزارت خارجہ کا بیان
سعودی عرب کا جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی مذمت، تشدد کی نفی
سعودی عرب کی جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی شدید مذمت سعودی عرب کی جانب سے جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں ایک کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے موجود ہجوم پر کارچڑھائی ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جرمن میڈیا کے مطابق مقامی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے واقعے میں ملوث کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ جو پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہے اور 2006 سے جرمنی میں رہائش پذیر تھا۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے خصوصی بیان میں واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تشدد کی نفی کرتا ہے، متاثرہ افراد کے لواحقین کے دکھ میں شریک ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سعودی عرب
سعودی وزارت خارجہ
حملے کی شدید مذمت
کرسمس بازار
جرمنی کے شہر میگڈیبرگ
کار سوار شخص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.